آنلائن چیزوں کی بڑی مشہوری سن رکھی تھی مگر ڈرتے ڈرتے آرڈر کر ہی دیا کہ جو ہوگا دیکھیں گے کہیں سے مل نہیں رہا تو مجبوراً آنلائن ہی منگواتے ہیں پھر مگر شکر ہے اللّٰہ کا نیک آدمی ہیں دھوکہ نہیں دیا ۔۔۔
جو آرڈر کیا تھا وہی ملا اور پہلے پارسل کھول کر چیک کروایا تسلی کروائی پھر پیمنٹ کی ۔۔۔
الحمد للّٰہ خوب ساری دعائیں ایسا اچھا اور نیک کاروبار کرنے والوں پر ۔۔۔سبھی کو یہی مشورہ ہے
جب بھی ہجامہ پین کی ضرورت ہو انہیں سے خریدیں ۔۔
ایک نمبر کام کرنے والوں کو سپورٹ کریں گے تو دو نمبروں سے جان چھوٹے گی ۔۔۔
۔۔ جزاک اللّٰہ خیرا کثیرا فی الدنیا والآخرۃ